عرفان خان کی موت پر عدنان صدیقی کا تعزیتی پیغام

بھارتی معروف اداکار عرفان خان 53 سال کی عمر میں گزشتہ روز انتقال کرگئے تھے ان کے اچانک انتقال کی خبر سے مداحوں کے ساتھ بھارتی فنکاروں اور پاکساتنی فنکاروں کو بھی حیران پریشان کر دیا باغی ٹی وی : بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق عرفان خان کو منگل کے روز ممبئی کے ایک ہسپتال … عرفان خان کی موت پر عدنان صدیقی کا تعزیتی پیغام پڑھنا جاری رکھیں