عمران خان نے دنیا کے سب حکمرانوں کو پیچھے چھوڑ دیا

وزیر اعظم پاکستان کا ایک اور کارنامہ ، دنیا کے سب حکمرانوں کو پیچھے چھوڑ دیا اقوام متحدہ کے آفیشل یوٹیوب چینل پر خان کی تقریر نے سب سے زیادہ مقبول ہے . اب تک وزیراعظم عمران خان کی تقریر چار لاکھ 58 ہزار مرتبہ دیکھی جا چکی ہے دوسرے نمبر پر ترک صدر رہے … عمران خان نے دنیا کے سب حکمرانوں کو پیچھے چھوڑ دیا پڑھنا جاری رکھیں