اسحاق ڈار کی اہلیہ کو بڑا جھٹکا، گھر نیلامی کیخلاف درخواست مسترد
اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسحاق ڈار کی اہلیہ کے لاہور میں گھر نیلامی کیخلاف درخواست مسترد کردی عدالت نے اسحاق ڈار کوگلبرگ تھری لاہور میں گھر حکومت کو نیلام کرنے کی اجازت دے دی اسلام آباد ہائیکورٹ نے گھر کی نیلامی پر دیا گیا اسٹے آرڈر بھی ختم کردیا ،احتساب عدالت نے گلبرگ تھری لاہور … اسحاق ڈار کی اہلیہ کو بڑا جھٹکا، گھر نیلامی کیخلاف درخواست مسترد پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں