اسحاق ڈار کی ویڈیو لنک کے ذریعے حلف لینے کے درخواست سماعت کے لیے مقرر

لاہور ہائیکورٹ میں مسلم لیگ ن کے رہنما اسحاق ڈار کی ویڈیو لنک کے ذریعے حلف لینے کے درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی گئی ہے درخواست پر سماعت 7 مارچ کو لاہور ہائیکورٹ میں ہوگی ،اسحاق ڈار نے اپنے وکیل کے زریعے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی تھی اسحاق ڈار کی طرف سے … اسحاق ڈار کی ویڈیو لنک کے ذریعے حلف لینے کے درخواست سماعت کے لیے مقرر پڑھنا جاری رکھیں