اسلام کےاحکامات پر عمل کریں تو ہر دن خواتین کا ہے نیلم منیر

معروف ادکارہ نیلم منیر کا کہنا ہے کہ اگراسلام کے بتائے ہوئے احکامات پر عمل کریں تو ہر دن خواتین کا ہے باغی ٹی وی : اداکارہ نیلم منیر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے پیغام دیا انہوں نے سیاہ لباس میں دوپٹے کے ساتھ اپنی … اسلام کےاحکامات پر عمل کریں تو ہر دن خواتین کا ہے نیلم منیر پڑھنا جاری رکھیں