اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایس ای سی پی کو ارسلان ظفر کیخلاف کارروائی سے روک دیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایس ای سی پی کو ارسلان ظفر کیخلاف کارروائی سے روک دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایڈیشنل ڈائریکٹر ایس ای سی پی ارسلان ظفر پر ڈیٹا چوری الزامات کی انکوائری کے کیس کی سماعت ہوئی،عدالت نے ارسلان ظفر کو شوکاز نوٹس کا جواب جمع … اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایس ای سی پی کو ارسلان ظفر کیخلاف کارروائی سے روک دیا پڑھنا جاری رکھیں