اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے حریت کانفرنس کا مظاہرہ

اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمیشن اور دفتر خارجہ کے سامنے حریت کانفرنس نے مظاہرہ کیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمیشن اور دفتر خارجہ کے سامنے حریت کانفرنس نے مظاہرہ کیا،مظاہرین نے بھارت کے خلاف اور آزادی کے حق میں نعرے بازی کی،مظاہرے کے شرکاء … اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے حریت کانفرنس کا مظاہرہ پڑھنا جاری رکھیں