تحریک عدم اعتماد،اسلام آباد کا سیاسی موسم گرم،ملاقاتیں جاری

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع ہونے کے بعد سیاسی میدان گرم ہے اپوزیشن رہنماؤں کی ملاقاتیں جاری ہیں تو وزیراعظم بھی اتحادیوں اور اراکین کو منانے کی کوشش کر رہے ہیں، تحریک انصاف کا ترین گروپ بھی متحرک ہے، وزیراعظم روزانہ اہم اجلاس کر رہے ہیں تو … تحریک عدم اعتماد،اسلام آباد کا سیاسی موسم گرم،ملاقاتیں جاری پڑھنا جاری رکھیں