اسلام آباد لاک ڈاؤن کا مولانا کا پروگرام، پولیس نے بڑا فیصلہ کر لیا

مولانا فضل الرحمان کے اسلام آباد میں احتجاجی مارچ کے پیش نظر حکومت نے بڑا فیصلہ کر لیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مولانا فضل الرحمان کے اسلام آباد کی جانب اکتوبر میں احتجاجی مارچ کے پش نظر انتظامیہ نے سر جوڑ لئے ہیں، اس حوالہ سے اسلام آباد انتظامیہ اور پولیس کا … اسلام آباد لاک ڈاؤن کا مولانا کا پروگرام، پولیس نے بڑا فیصلہ کر لیا پڑھنا جاری رکھیں