اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی

اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی باغی ٹی وی :وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پبلک مقامات پر ماسک پہننے کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔ اس ضمن میں جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پبلک مقامات پر ماسک پہننے کیلئے دفعہ 144 دو ماہ کے لیے نافذ کی گئی ہے۔خیال رہے … اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی پڑھنا جاری رکھیں