اسلام آباد میں مندر کی تعمیر، مولانا فضل الرحمان کا موقف بھی آ گیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ معیشت تباہ ہوچکی ہے ،بجٹ صفر سے بھی نیچے چلاگیا،اسلام آباد میں مندر کی تعمیر پر اسلامی نظریاتی کونسل سے رائے لینی چاہئے. مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ پہلی مرتبہ ہے کہ نئے سال … اسلام آباد میں مندر کی تعمیر، مولانا فضل الرحمان کا موقف بھی آ گیا پڑھنا جاری رکھیں