وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تعلیمی اداروں کی حالت زار، کمیٹی میں ہوا انکشاف

ایوان بالا کی قائمہ کمیٹی برائے وفاقی تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت کی ذیلی کمیٹی میں انکشاف ہوا ہے کہ کچھ سرکاری سکولوں کی حالت ایسی ہے جہاں مرمت انتہائی ضروری ہے۔ خدانخواستہ اگر عمارت منہدم ہو گئی تو اس سے اموات بھی ہو سکتی ہیں۔وفاقی دارالحکومت میں سرکاری سکولوں کی عمارتوں کو باقی ملک … وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تعلیمی اداروں کی حالت زار، کمیٹی میں ہوا انکشاف پڑھنا جاری رکھیں