اسلام آباد رورل زون جرائم کا گڑھ بن گیا،منشیات فروشی، جسم فروشی کے اڈے قائم

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد رورل زون جرائم کا گڑھ بن گیا برما کے علاقے میں وائس چئیرمین کے گھر چوری کی واردات ہوئی ہے،چور رات کے پچھلے پہر گھر کا سامان، سونا اور نقدی لے کر فرار ہوگئے ،کچھ دن پہلے چوری کی تین وارداتوں میں نامعموم چور لاکھوں کا … اسلام آباد رورل زون جرائم کا گڑھ بن گیا،منشیات فروشی، جسم فروشی کے اڈے قائم پڑھنا جاری رکھیں