اسلام آباد تک پہنچنے کی ضرورت نہیں پڑے گی،حکومت پہلے ہی گھر چلی جائے گی،بلاول

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری نے لالہ موسی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کارکنوں ، عہدے داروں کو ہراساں کیا جارہا ہے، بلاول زرداری کا مزید کہنا تھا کہ وزیر اعظم نے کہا تھا دھرنا، احتجاج کرنا چاہتے ہیں تو ہم کنٹینر دیں … اسلام آباد تک پہنچنے کی ضرورت نہیں پڑے گی،حکومت پہلے ہی گھر چلی جائے گی،بلاول پڑھنا جاری رکھیں