اسلام آباد میں پولیس مقابلے کے بعد چار ڈاکو گرفتار

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاقے تھانہ نون کے حدود میں پولیس مقابلہ کے بعد چار ڈاکو گرفتار کر لئے گئے اور ان سے بھاری اسلحہ و ایمونیشن برآمد کر لیا گیا اسلام آباد پولیس کے ترجمان کے مطابق سی آئی اے پولیس کو اطلاع ملی کہ گاڑی … اسلام آباد میں پولیس مقابلے کے بعد چار ڈاکو گرفتار پڑھنا جاری رکھیں