اسلامک ٹوارزم، پنجاب کے محکمہ سیاحت کا بڑا فیصلہ

صوبائی وزیر سیاحت و کھیل رائے تیمور بھٹی کی زیر صدارت اسلامک ٹورازم کے فروغ سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس محکمہ ٹورازم کے دفتر میں منعقد ہوا۔ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اجلاس کے دوران اسلامک ٹورازم کے فروغ اور زائرین کی سہولت کیلئے جدیدبس سروس کے اجراءکا فیصلہ کیا گیا۔ اسلامک ٹورازم … اسلامک ٹوارزم، پنجاب کے محکمہ سیاحت کا بڑا فیصلہ پڑھنا جاری رکھیں