اسرائیل کےستمبر کے وسط تک متحدہ عرب امارات سے معاہدے پر دستخط ہوجائیں گے ،اسرائیلی وزیرکا دعویٰ

تل ابیب : اسرائیل کے ستمبر کے وسط تک متحدہ عرب امارات سے معاہدے پر دستخط کیلئے پرامید،اسرائیلی وزیرکا دعویٰ ،اطلاعات کے مطابق وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو کی کابینہ کے ایک رکن نے کہا ہے کہ اسرائیل کو متحدہ عرب امارات سے تعلقات کی بحالی کی تقریب اور معاہدے پر دستخط ستمبر کے وسط … اسرائیل کےستمبر کے وسط تک متحدہ عرب امارات سے معاہدے پر دستخط ہوجائیں گے ،اسرائیلی وزیرکا دعویٰ پڑھنا جاری رکھیں