عربوں سے معاہدوں کے باوجود اسرائیل جارحیت سے بازنہ آیا:لبنان کے جنوب میں حزب اللہ کے ٹھکانوں پر اسرائیلی فضائی بم باری

اسرائیلی فوج کے ایک اعلان کے مطابق اس کے جنگی طیاروں نے لبنان میں حزب اللہ تنظیم کے ٹھکانوں پر بم باری کی ہے۔ یہ کارروائی اسرائیلی فوج کی جانب فائرنگ کے واقعے کے بعد کی گئی۔ اسرائیلی فوج کے ترجمان نے بتایا کہ لبنانی حکومت اپنی اراضی سے پیش آنے والی کارروائیوں کی ذمے … عربوں سے معاہدوں کے باوجود اسرائیل جارحیت سے بازنہ آیا:لبنان کے جنوب میں حزب اللہ کے ٹھکانوں پر اسرائیلی فضائی بم باری پڑھنا جاری رکھیں