فلسطینی خاندان کو زندہ جلانے والے مجرم کے لیے اعزاز ، اسرائیلی فوج میں بھرتی

مقبوضہ بیت المقدس:فلسطینیوں کے خلاف سنگین جرائم میں ملوث انتہا پسند صہیونیوں کی اسرائیلی ریاست کی طرف سے حوصلہ افزائی کوئی نئی بات نہیں، اس کی ان گنت مثالیں موجود ہیں۔ اس کی تازہ مثال ایک فلسطینی خاندان کو اس کے گھر میں گھس کر زندہ جلانے اور تین افراد کو شہید کرنے میں ملوث … فلسطینی خاندان کو زندہ جلانے والے مجرم کے لیے اعزاز ، اسرائیلی فوج میں بھرتی پڑھنا جاری رکھیں