اسرائیلی طیارہ لبنان کی سرحد کی خلاف ورزی کر کے لوٹ گیا کوئی جواب نہ دیا گیا

اتوار کے روز لبنان کے جنوب میں حزب اللہ اور اسرائیل کے درمیان جارحیت دیکھے جانے کے بعد اسرائیل کی جانب سے نئی فضائی خلاف ورزی کے باوجود سرحد پر انتباہی خاموشی واپس لوٹ آئی ہے۔ لبنان کے مقامی سرکاری میڈیا کے مطابق اتوار اور پیر کی درمیانی شب اسرائیل کے ایک ڈرون جاسوس طیارے … اسرائیلی طیارہ لبنان کی سرحد کی خلاف ورزی کر کے لوٹ گیا کوئی جواب نہ دیا گیا پڑھنا جاری رکھیں