اسرائیلی وزیراعظم اور محمد بن سلمان نے 5 گھنٹے کیا باتیں کیں؟ تہلکہ خیز انکشافات مبشر لقمان کی زبانی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان نے کہا ہے کہ بڑی اہم ڈیولپمنٹ ہو رہی ہیں خطے کے اندر، لگتا یہ ہے کہ ٹرمپ اور محمد بن سلمان خطے میں کچھ اور کرنے جا رہے ہیں اس سے پہلے کہ ٹرمپ جنوری میں وائیٹ ہاؤس خالی کرے … اسرائیلی وزیراعظم اور محمد بن سلمان نے 5 گھنٹے کیا باتیں کیں؟ تہلکہ خیز انکشافات مبشر لقمان کی زبانی پڑھنا جاری رکھیں