اسرائیلی مظالم اور بربریت کیخلاف قومی اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع

اسرائیلی مظالم اور بربریت کیخلاف قومی اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم اور بربریت کیخلاف قومی اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع کروائی گئی ہے قرارداد مسلم لیگ ن نے اسرائیلی جارحیت کیخلاف قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرائی ہے، قرارداد میں کہا گیا کہ معصوم بچوں، خواتین سمیت فلسطینیوں پر اسرائیلی حملے … اسرائیلی مظالم اور بربریت کیخلاف قومی اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع پڑھنا جاری رکھیں