جب 2012 سے 2017 تک کام نہیں کیا تو مراعات اور تنخواہیں کس بات کی؟ عدالت کے ریمارکس

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت کی محکمہ تعلیم کے ملازم کی تنخواہ اورمراعات سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی سپریم کورٹ نے درخواست کو قابل سماعت قرار دیتے ہوئے محکمہ تعلیم کو نوٹس جاری کر دیا،جسٹس اعجازالاحسن نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ درخواست گزار 2012 سے 2017 تک قتل کے … جب 2012 سے 2017 تک کام نہیں کیا تو مراعات اور تنخواہیں کس بات کی؟ عدالت کے ریمارکس پڑھنا جاری رکھیں