جب تک صدر پاکستان عہدے سے نہیں ہٹاتے میں گورنر پنجاب ہوں، عمرسرفراز چیمہ

سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب سے متعلق جو کچھ ہوا وہ قوم نے دیکھا، عمرسرفراز چیمہ نے عہدے سے ہٹائے جانے کے بعد پریس کانفرنس کی اور کہا کہ کل جو کچھ ہوا وہ افسوسناک ہے، گزشتہ روز ارکان پنجاب اسمبلی پر تشدد کیا گیا،پنجاب اسمبلی … جب تک صدر پاکستان عہدے سے نہیں ہٹاتے میں گورنر پنجاب ہوں، عمرسرفراز چیمہ پڑھنا جاری رکھیں