جہانگیر ترین کو عدالت سے بڑی خوشخبری مل گئی

جہانگیر ترین کو عدالت سے بڑی خوشخبری مل گئی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور ہائی کورٹ نے جہانگیر ترین کی جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کو فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے بھجوائے گئے نوٹس کو معطل کردیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس جواد حسن نے جہانگیر ترین کی … جہانگیر ترین کو عدالت سے بڑی خوشخبری مل گئی پڑھنا جاری رکھیں