جہانگیر ترین کی شوگر ملز کیخلاف تحقیقات،عدالت نے وفاقی حکومت سے جواب طلب کر لیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں ایف آئی اے کا شوگر انکوائری کمیشن رپورٹ کی روشنی میں جہانگیر ترین کی شوگر ملز کیخلاف تحقیقات کا معاملہ ،عدالت نے وفاقی حکومت سیکورٹی ایکسچینج کمیشن آف پاکستان ۔ایف آئی اے اور دیگر فریقین کو 14ستمبر کے لیے نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب … جہانگیر ترین کی شوگر ملز کیخلاف تحقیقات،عدالت نے وفاقی حکومت سے جواب طلب کر لیا پڑھنا جاری رکھیں