جہازکریش، حقائق مت چھپاؤ ، جواب دو، مبشر لقمان کا پالپا کو کھلا چیلنج

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان نے کہا ہے کل رات سے مجھے میسج آ رہے ہیں اور یوٹیوب کے لنک بھیجے جا رہے ہیں کہ پالپا مبشر لقمان کو جواب دے رہی ہے ، ایک ریٹائرڈ صاحب تھے انہوں نے دعوے کئے اور کہا کہ مبشر … جہازکریش، حقائق مت چھپاؤ ، جواب دو، مبشر لقمان کا پالپا کو کھلا چیلنج پڑھنا جاری رکھیں