جہانگیر ترین کا اپوزیشن کو ایک اور طمانچہ،بڑا اعلان

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر خان ترین نے پاکستان واپس پہنچنے کے بعد ٹویٹر پر بڑا اعلان کر دیا سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے جہانگیر خان ترین کا کہنا تھا کہ میری تمام شوگرملز 10 نومبرسے کرشنگ کا آغاز کریں گی ،چینی بحران … جہانگیر ترین کا اپوزیشن کو ایک اور طمانچہ،بڑا اعلان پڑھنا جاری رکھیں