‏جیسا مافیا چاہتا تھا ویسا نہیں ملا ، وسیم بادامی کا پٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر تبصرہ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر حکومت پر کڑی تنقید کی جا رہی ہے، اپوزیشن جماعتوں نے اضافے کو مسترد کر دیا ہے، اینکر پرسن اور صحافی بھی تیل کی قیمتوں میں اضافے پر شدید رد عمل دے رہے ہیں اینکر پرسن وسیم بادامی نے سماجی رابطے … ‏جیسا مافیا چاہتا تھا ویسا نہیں ملا ، وسیم بادامی کا پٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر تبصرہ پڑھنا جاری رکھیں