حکومت نے الیکشن کمیشن کے استعفیٰ کا مطالبہ کر دیا

حکومت نے الیکشن کمیشن کے استعفیٰ کا مطالبہ کر دیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزراء شفقت محمود،شبلی فرازاورفواد چودھری نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج افسوس ناک واقعہ ہوا جس میں شہبازگل پرجوتے اورسیاہی پھینکی گئی، شفقت محمود کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن نے تشدد … حکومت نے الیکشن کمیشن کے استعفیٰ کا مطالبہ کر دیا پڑھنا جاری رکھیں