جلد اچھا وقت آنیوالا ہے، بلوچستان کے مسائل کے حل کیلئے اپنا کردار ادا کرنے کیلئے تیارہیں، زرداری

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سابق صدرآصف علی زرداری نے پیپلزپارٹی پنجاب کےصدر قمر زمان کائرہ اورجنرل سیکرٹری چوہدری منظوراحمد کو ٹیلی فون کیا ہے آصف علی زرداری نے پنجاب کی قیادت سے تازہ ترین صورتحال اورپارٹی امورپرتفصیلی تبادلہ خیال کیا اور کہا کہ پنجاب میں جیالے متحدرہیں جلداچھاوقت آنے والا ہے۔ سابق … جلد اچھا وقت آنیوالا ہے، بلوچستان کے مسائل کے حل کیلئے اپنا کردار ادا کرنے کیلئے تیارہیں، زرداری پڑھنا جاری رکھیں