جمال خاشقجی قتل کیس، سعودی عدالت نے فیصلہ سنا دیا

جمال خاشقجی قتل کیس، سعودی عدالت نے فیصلہ سنا دیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جمال خاشقجی کیس،سعودی عرب کی عدالت نے11 ملزمان کوذمہ دار قراردے دیا، سعودی عرب کی عدالت نے 5مجرموں کو سزائے موت سنا دی،جمال خاشقجی کیس میں 3 مجرموں کو 24 سال قید کی سزا سنائی گئی،عدالت نے سعود … جمال خاشقجی قتل کیس، سعودی عدالت نے فیصلہ سنا دیا پڑھنا جاری رکھیں