جماعت اسلامی عید کے بعد حکومت کے خلاف عوامی تحریک شروع کرے گی،سراج الحق

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے منصورہ میں عید الاضحی کی نماز کے بعد شرکاء خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عید کے موقع پر مسکینوں، یتیموں اور مستحقین کو اپنی خوشیوں میں شامل کریں۔ کورونا وائرس کی وبا میں عوام نےحکومت کو بھی دیکھا لیکن جماعت اسلامی … جماعت اسلامی عید کے بعد حکومت کے خلاف عوامی تحریک شروع کرے گی،سراج الحق پڑھنا جاری رکھیں