جمہوریت بہترین انتقام ہے ،سلیکٹڈ کا وقت ختم ،بلاول

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں عوامی مارچ اقبال ٹاؤن اسلام آباد پہنچ گیا۔ پی پی چیئرمین بلاول زرداری نے کہا ہے کہ راولپنڈی کے عوام اور کارکنوں کا شکرگزار ہوں بلاول کا کہنا تھا کہ عوامی مارچ کا شاندار استقبال کیا گیا،کچھ لوگ … جمہوریت بہترین انتقام ہے ،سلیکٹڈ کا وقت ختم ،بلاول پڑھنا جاری رکھیں