ریاست جموں و کشمیر کی انفرادی شناخت اور حیثیت کو ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، محبوبہ مفتی

پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر رات دیر گئے ڈاکٹر فاروق عبداللہ سے ریاستی گورنر کیساتھ ملنے کے بارے میں بات چیت کی۔5منٹ تک ہوئی بات چیت میںفیصلہ کیا گیا کہ ہفتہ کو عمر عبداللہ کی آمد کیساتھ ہی آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد ہوگا۔اسکے بعد محبوبہ مفتی سجاد … ریاست جموں و کشمیر کی انفرادی شناخت اور حیثیت کو ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، محبوبہ مفتی پڑھنا جاری رکھیں