جنوری کے مقابلے میں پٹرول اب بھی 17 روپے سستا ہے،عمر ایوب کی انوکھی وضاحت

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب نے کہا ہے کہ پٹرو ل کی قیمتوں میں اضافہ ہمیں مجبورا کرنا پڑا عمر ایوب کا کہنا تھا کہ پٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر وضاحت دنیا چاہوں گا،ہماری ہی حکومت تھی جس نے پٹرول کی قیمتوں میں کمی کی اپوزیشن کو … جنوری کے مقابلے میں پٹرول اب بھی 17 روپے سستا ہے،عمر ایوب کی انوکھی وضاحت پڑھنا جاری رکھیں