جانوروں کی قربانی کے ساتھ مفادات، ذاتی خواہشات کی قربانی ضروری ہے،علامہ ساجد نقوی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی نے عید الاضحیٰ کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ عید الاضحیٰ کا تذکرہ خدا کے خاص بندگان اور پیغمبران حضرت ابراہیمؑ اور حضرت اسماعیلؑ کی قربانی کے ساتھ منسلک، مربوط اور مشروط ہوچکا ہے۔ … جانوروں کی قربانی کے ساتھ مفادات، ذاتی خواہشات کی قربانی ضروری ہے،علامہ ساجد نقوی پڑھنا جاری رکھیں