جاپانی سفیر کی معاون خصوصی برائے پٹرولیم سے ملاقات،انرجی و پٹرولیم سیکٹر پر تبادلہ خیال

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جاپانی سفیر کی معاون خصوصی برائے پٹرولیم ندیم بابر سے ملاقات ہوئی ہے ملاقات میں دونوں ممالک کے مابین انرجی و پٹرولیم سیکٹر میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا، پاکستان میں آئل و گیس پالیسیوں اور سیکٹر میں سرمایہ کاری پر گفتگو کی گئی ندیم بابر … جاپانی سفیر کی معاون خصوصی برائے پٹرولیم سے ملاقات،انرجی و پٹرولیم سیکٹر پر تبادلہ خیال پڑھنا جاری رکھیں