ورلڈ کپ پہلے میچ میں ناقص بیٹنگ پر جاوید بدر کی پی سی بی پر تنقید

کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان کے پہلے میچ میں بیٹنگ میں ناقص کارکردگی پر تحریک انصاف کے مقامی رہنما میدان میں آ گئے اور پی سی بی کو شدید تنقید کا نشانہ بنا ڈالا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی ٹیم 105 رنز بنا کر ڈھیر ہو گئی تھی ،پاکستان کے خلاف … ورلڈ کپ پہلے میچ میں ناقص بیٹنگ پر جاوید بدر کی پی سی بی پر تنقید پڑھنا جاری رکھیں