ملکی سلامتی ،ریاستی اداروں کیخلاف شرانگیز پریس کانفرنس پر جاوید ہاشمی کیخلاف غداری کا مقدمہ درج ہونا چاہیے

جاوید ہاشمی مسلم لیگ (ن) کا حصہ ہیں، شہبازشریف اورمریم صفدر کی پر اسرار خاموشی سے سوالات جنم لے رہے ہیں. اگر (ن) کی قیادت سیاست کے ”داغی ”کی پریس کانفرنس کے پیچھے نہیں تو انہیں اپنی وضاحت دینی چاہیے. والد کی تصویر اور چائے کی چسکی پر سوشل میڈیا پر واویلا کرنے والی مریم … ملکی سلامتی ،ریاستی اداروں کیخلاف شرانگیز پریس کانفرنس پر جاوید ہاشمی کیخلاف غداری کا مقدمہ درج ہونا چاہیے پڑھنا جاری رکھیں