جواہرلال نہرویونیورسٹی میں”کشمیربنےگاپاکستان”کے نعروں نے بھارت کی دیواریں ہلادیں

نئی دہلی :جواہرلال نہرویونیورسٹی میں کشمیربنےگاپاکستان کے نعروں نے بھارت کی دیواریں ہلادیں ،دوسری طرف بھارت کی قیادت کے حکم پرپولیس نے احتجاجی مظاہرین سخت تشدد کیا ،جس کے بعد طلباء مزید مشتعل ہوگئے اور بھارت کے خلاف نعرے لگاکرنفرت کا اظہارکردیا #WATCH: Jawaharlal Nehru University (JNU) students protest near Safdarjung Tomb after their march … جواہرلال نہرویونیورسٹی میں”کشمیربنےگاپاکستان”کے نعروں نے بھارت کی دیواریں ہلادیں پڑھنا جاری رکھیں