جعلی اکاؤنٹس کیس ،عبدالغنی مجید کی نئے مقدمے میں گرفتاری کا فیصلہ

جعلی اکاؤنٹس کیس میں گرفتارعبدالغنی مجید کی نئے مقدمے میں گرفتاری کا فیصلہ کیا گیا ہے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سولرمنصوبوں کےغیرقانونی ٹھیکوں کے مقدمہ میں عبدالغنی مجید کے وارنٹ جاری کر دئیے گئے ہیں، عبدالغنی مجید جوڈیشل ریمانڈ پراڈیالہ جیل میں ہے زرداری کا بچنا اب مشکل، منی لانڈرنگ کیس کا … جعلی اکاؤنٹس کیس ،عبدالغنی مجید کی نئے مقدمے میں گرفتاری کا فیصلہ پڑھنا جاری رکھیں