جعلی اکاؤنٹس کیس، وعدہ معاف گواہ کو رہا کرنے کا حکم

احتساب عدالت،جعلی اکاؤنٹس کیس کے ندیم الطاف کووعدہ معاف گواہ بننے پررہا کردیا گیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق احتساب عدالت نے محفوظ فیصلہ سنا دیا،ندیم الطاف کی رہائی کی استدعانیب کی جانب سےکی گئی تھی ،ندیم الطاف کی رہائی کے احکامات احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے جاری کردیئے . قبل … جعلی اکاؤنٹس کیس، وعدہ معاف گواہ کو رہا کرنے کا حکم پڑھنا جاری رکھیں