جعلی اکاؤنٹس کیس،انور مجید کی درخواست ضمانت پر سپریم کورٹ میں ہوئی سماعت

جعلی اکاؤنٹس کیس،انور مجید کی درخواست ضمانت پر سپریم کورٹ میں ہوئی سماعت باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ میں جعلی بینک اکاﺅنٹس کیس کے ملزم انور مجید کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی، جسٹس عمر عطابندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے سماعت کی، جسٹس عمر عطابندیال نے کہا کہ … جعلی اکاؤنٹس کیس،انور مجید کی درخواست ضمانت پر سپریم کورٹ میں ہوئی سماعت پڑھنا جاری رکھیں