جعلی دودھ کی فیکٹری پر چھاپہ فوڈ اتھارٹی کو مہنگا پڑ گیا

پنجاب کے شہر پاکپتن میں پنجاب فوڈ اتھارٹی ٹیم پر کاروائی کے دوران فائرنگ کر دی گئی،فائرنگ سے ڈرائیور نصیر اور ایک اہلکار ساجد شدید زخمی ہو گئے جنہیں علاج کے لئے مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا. باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکپتن کے چک نمبر 71 ڈی میں جعلی دودھ تیار … جعلی دودھ کی فیکٹری پر چھاپہ فوڈ اتھارٹی کو مہنگا پڑ گیا پڑھنا جاری رکھیں