جعلی لائسنس کی وجہ سے ویتنام نے بھی پاکستانی پائلٹوں کو نوکریوں سے نکال دیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ویتنام کی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ویتنامی ایئر لائنز کے لئے جہاز اڑانے والے تمام پاکستانی پائلٹوں کو گراؤنڈ کردیا ہے پاکستان کے وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے گذشتہ ہفتے کہا تھا کہ پاکستان کے 860 متحرک پائلٹوں میں سے 262 نے جعلسازی کی اور … جعلی لائسنس کی وجہ سے ویتنام نے بھی پاکستانی پائلٹوں کو نوکریوں سے نکال دیا پڑھنا جاری رکھیں