جعلی پائلٹ، کرپٹ سول ایوی ایشن، قتل کے پرچے ہونے چاہیں، مبشر لقمان برس پڑے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان نے کہا ہے کہ ایک ابھی خبر آئی ہے جس سے مجھے اتنا دکھ ہوا اور میں سمجھتا ہوں کہ سول ایوی ایشن سے بات نکل گئی ہے اور بات عمران خان پر آ رہی ہے، حکومت پر آ رہی ہے … جعلی پائلٹ، کرپٹ سول ایوی ایشن، قتل کے پرچے ہونے چاہیں، مبشر لقمان برس پڑے پڑھنا جاری رکھیں