جعلی ادویات بنانے اور فروخت کرنے والوں کو سزائے موت ہونی چاہیے، چیف جسٹس

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ میں کورونا وائرس از خود نوٹس کیس کی سماعت ہوئی دوران سماعت چیف جسٹس گلزار احمد نے ہدایت کی کہ عدالت میں سماجی فاصلے کو برقرار رکھا جائے، چیف جسٹس گلزار احمد نے کہا کہ ڈریپ نے نان رجسٹرڈ ادویات کی در آمد کی اجازت کیسے … جعلی ادویات بنانے اور فروخت کرنے والوں کو سزائے موت ہونی چاہیے، چیف جسٹس پڑھنا جاری رکھیں