جعلی حکومت کے اختتام کی شروعات کا آغاز ہو چکا،مریم نواز کا کارکنان سے خطاب

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز پی ڈی ایم کے جلسے میں شرکت کے لئے روانہ ہو چکی ہیں مریم نواز نے روانگی کے موقع پر مختصر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرے بھائی،میری بہنیں، آج اس قافلے میں شامل ہوں، قانون نافذ کرنے والے اداروں، پولیس … جعلی حکومت کے اختتام کی شروعات کا آغاز ہو چکا،مریم نواز کا کارکنان سے خطاب پڑھنا جاری رکھیں