جگر کی حفاظت کے چند ضامن اصول

جگر انسانی جسم کا سب سے بڑا اور انتہائی اہم عضو ہے جس کاکام خُون کو صاف کرنا ہوتا ہے یہ خون سے کمیمکلز، الکوحل، منشیات وغیرہ کی صفائی کرتا ہے اور انسانی زندگی کو قائم رکھنے والے 2 انتہائی اہم اجزا گلوکوز اور بائل پیدا کرتا ہے جو زندہ رہنے کے لیے انتہائی ضروری … جگر کی حفاظت کے چند ضامن اصول پڑھنا جاری رکھیں